سوتا سنسار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خاموشی اور اجاڑپن، بالخصوص رات کے سنسان ہونے کی کیفیت۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - خاموشی اور اجاڑپن، بالخصوص رات کے سنسان ہونے کی کیفیت۔